29 دسمبر 2011 - 20:30

امریکہ کی ہو م لینڈ سکیورٹی نے بلا گس اور ٹوئٹر اکا وئنٹس پر نگا ہ رکھنی شر وع کر دی لہذا ٹوئٹر پر پیغام لکھتے ہو ئے احتیا ط سے کام لینا چاہیے۔

ابنا:  امریکہ کی ہوم لینڈ سیکیو رٹی نے بلاگس اور ٹوئٹر اکا وئنٹس پرنگاہ رکھنی شر وع کر دی لہذا ٹوئٹر پر پیغام لکھتے ہو ئے احتیا ط سے کام لینا چاہیے۔

اخبا ر ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق آ پ اپنے فیس بک اور ٹو ئٹر اکا ؤنٹ پر کیا پیغا ما ت لکھتے ہیں اس پر امریکی ادارے بر ائے ہو م لینڈ سکیورٹی کی نظر ہے لہذا پیغا ما ت پو سٹ کرنے میں احتیا ط سے کا م لینا ضر وری ہے ۔ رپورٹ کے مطا بق اگر آ پ اپنے بلا گ یا اکا ؤنٹ پر پوسٹ کیے جانے والے پیغا م میں ایسے الفا ظ استعمال کرتے ہیں جواس واچ لسٹ کا حصہ ہیں تو ممکن ہے کہ آ ٓ پ کے اکا ؤ نٹ پر خفیہ ادار وں کی نظر ہو اور آ پ کی جا سوسی بھی کی جا رہی ہو۔........

/169